the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز

شمالی کوریا کی جانب سے ملک کے مشرقی ساحل کے قریب کئے گئے درمیانے فاصلے کے بیلسٹک میزائل کا تجربہ ناکام رہنے کے بعد اس کا اسی ہفتے اپنے پانچویں نیوکلیائی ٹیسٹ کرنے کا امکان ہے۔
شمالی کوریا کے ایک



سینئر افسر نے بتایا کہ اگر کم جونگ ان کا حکم ہو تو شمالی کوریا ایک اور نیوکلیائی تجربہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
واضح رہے کہ شمالی کوریا نے 1800 میل کی دوری تک مار کرنے والے میزائل موسودن کا کل تجربہ کیا تھا جو ناکام ہو گیا ہے

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.